• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

رومن اردو

طارق بن زیاد

مشہور رکن
شمولیت
اگست 04، 2011
پیغامات
324
ری ایکشن اسکور
1,719
پوائنٹ
139
assalam o alaikum mohtarmeen.
meri admin aur co-admin se guzarish hai k yahan urdu k alawa roman urdu me bhi naye mauzu ko pesh karne ki ijazat di jaaye kyunke hame iski practice nahi hone ki wajah se bahot si mushkilaat ka samna karna par raha hai.

aur dosri baat isse hame ye faida bhi hoga k jo log urdu nahi jante wo log bhi roman urdu ko samjhkar parh sakte hain isse kaafi logon ko fayeda bhi hoga aur iska ajr inshaAllah Allah aapko bhi dega umeed k aap is baat par ghaur karenge inshaAllah
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
محترم طارق بن زیاد بھائی،
ہم پہلے بھی دیگر اراکین کو مختلف اوقات میں وضاحت کر چکے ہیں بھائی کہ آپ بلا جھجک رومن اردو میں تحریر لکھ سکتے ہیں۔ لیکن اصل مسئلہ یہ ہے کہ اس کو مستقل عادت بنانے کے بجائے اس میں بہتری لاتے ہوئے ’اصل‘ اردو لکھنے کی کوشش جاری رکھنی چاہئے۔ سیدھی سی بات ہے کہ جیسے آپ کو یونیکوڈ لکھنے میں دقت ہوتی ہے اور وقت لگتا ہے ایسے ہی یہاں موجود تمام یوزرز کو رومن اردو پڑھنے میں دقت ہوتی ہے اور وقت لگتا ہے، اور سچی بات ہے کہ مزا بھی نہیں آتا۔
دیکھئے اب تو آپ کے لئے یہ اور بھی آسان ہے کہ آپ ٹائپ تو رومن اردو میں کریں لیکن ظاہر ہو یونیکوڈ اردو۔ آپ کو لکھنے میں بھی پریشانی نہیں ہوگی اور ہمیں پڑھنے میں نہیں ہوگی۔
اس کا مکمل طریقہ جاننے کے لئے ہمارے انگریزی حروف والے عامر Aamir بھائی کا درج ذیل دھاگہ از اول تا آخر ملاحظہ کریں۔ ان شاءاللہ آپ کا اور ہمارا سب کا مسئلہ حل ہو جائے گا۔

اب اردو ٹائپ کیجئے گوگل میں،
 
Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033

جزاک اللہ خیراً شاکر بھائی,
طارق بن زیاد بھائی کو یقینن اس سے فایدہ ہوگا،
تھوڑی کوشش کرنے کے بعد طارق بھائی کا حوصلہ بڑھ جاےگا، اور لگ بھگ ٨٠% اردو لکھنا سکھ جاینگے. انشاء الله
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
جزاک اللہ خیراً شاکر بھائی,
طارق بن زیاد بھائی کو یقینن اس سے فایدہ ہوگا،
تھوڑی کوشش کرنے کے بعد طارق بھائی کا حوصلہ بڑھ جاےگا، اور لگ بھگ ٨٠% اردو لکھنا سکھ جاینگے. انشاء الله
یقینن
یقینا
فایدہ
فائدہ
سیکھ
انشاء الله
ان شاءاللہ
 
Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
یقینا

فائدہ

سیکھ

ان شاءاللہ
جزاک الله خیر ارسلان بھائی،

اصل میں مجھے یہ پتا ہی نہیں ہے کی اصل لفظ ہے کیا ، اسی لئے مجھ سے غلطی ہو جاتی ہے،

مثال کے طور پر جب میں فورم پر نیا تھا جب میں لفظ "جائز" کو "جایج" لکھتا تھا، ایسی غلطی ہونا لازمی بات ہے کیونکی میں زیادہ اردو جانتا نہیں ہوں، اردو لکھ سکتا ہوں لیکن تلفظ میں غلطی ہو ہی جاتی ہے، کیونکی مجھے لگتا ہے میں جو لکھ رہا ہوں وہی صحیح ہے.
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
جزاک الله خیر ارسلان بھائی،

اصل میں مجھے یہ پتا ہی نہیں ہے کی اصل لفظ ہے کیا ، اسی لئے مجھ سے غلطی ہو جاتی ہے،

مثال کے طور پر جب میں فورم پر نیا تھا جب میں لفظ "جائز" کو "جایج" لکھتا تھا، ایسی غلطی ہونا لازمی بات ہے کیونکی میں زیادہ اردو جانتا نہیں ہوں، اردو لکھ سکتا ہوں لیکن تلفظ میں غلطی ہو ہی جاتی ہے، کیونکی مجھے لگتا ہے میں جو لکھ رہا ہوں وہی صحیح ہے.
جی آپ نے صحیح کہا۔
کیونکی
کیونکہ
 
Top