رکوع
بغیر ہاتھ اٹھائے تکبیر کہہ کر رکوع کرے کیونکہ حدیث شریف میں ہے ۔
حدیث : عن ابی ہریرہ ؓ انہ کان یصلی بہم فیکبر کلما خفض و رفع فاذا انصرف قال انی لا شبھکم صلاة برسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ۔ بخاری شریف ص 62حدیث نمبر 785مکتبہ دار السلام ۔
ترجمہ :حضرت ابو ہریرہؓ نماز ادا کرتے تو جب بھی (رکن کی ادائیگی کے لئے ) اوپر نیچے ہوتو (صرف) تکبیر کہتے جب نماز سے فارغ ہوئے تو فرمایا میری نماز رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نماز کے مشابہ ہے ۔