- شمولیت
- مارچ 20، 2023
- پیغامات
- 111
- ری ایکشن اسکور
- 13
- پوائنٹ
- 70
رگیں کیوں پھول جاتی ہیں؟ | حکیم حافظ فرحان | طب و حکمت | ای پی: 36
رگیں پھولنے کے اسباب کیا ہیں؟ کیا اس بیماری کا ہربل میں علاج ہے؟ علاج کیسے ممکن ہے؟ جس شخص کو اور کئی بیماریاں لاحق ہوں وہ کیا استعمال کرے؟ بار بار معالج تبدیل کرنا کیسا ہے؟ انسان میں کتنے مزاج پائے جاتے ہیں؟
نوٹ:
طب و حکمت پروگرام کی تمام ویڈیو حاصل کرنے کے لیے’’ اس لنک ‘‘پر کلک کریں۔