lovelyalltime
سینئر رکن
- شمولیت
- مارچ 28، 2012
- پیغامات
- 3,735
- ری ایکشن اسکور
- 2,899
- پوائنٹ
- 436
نماز و روزہ وغیرہ کی نیّتیں زبان سے ادا کرنے والوں کے لیئے لمحہء فکریه:مجدد الف ثانی لکھتے ہیں: “پس زبان سے نیّت کرنا بدعت ہے اور اس نیّت کو بدعت حسنہ کہا ہے اور یہ فقیر (مجدد الف ثانی) جانتا ہے کہ یہ بدعت رفع سنت کے بجائے فرض کو بھی رجع کرتی ہے کیونکہ اس کی تجویز میں اکثر لوگ زبان ہی پر کفایت کرتے ہیں اور دل کی غفلت کا کچھ ڈر نہیں کرتے۔۔۔ تمام مبتدعات اور محدثات (نئی ایجادات) کا یہی حال ہے کیونکہ وہ سنٗت پر زیادتی
ہیں۔ اور زیادتی نسخ ہے اور نسخ رفع ہے۔
(مکتوبات امام ربانی جلد 1 دفتر اوّل مکتوب نمبر :186)