• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

زبان پر ہلکے میزان میں بھاری کلمے (سلسلہ اذکار مسنونہ ۔ گرافکس 12 )

اعجاز علی شاہ

ناظم شعبہ گرافکس
شمولیت
جولائی 31، 2011
پیغامات
222
ری ایکشن اسکور
1,461
پوائنٹ
26
بسم اللہ الرحمن الرحیم​

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
زبانیں اللہ کا ذکر کرکر کے ختم ہوجائیں، سمندر کا پانی سیاہی بن جائے، سارے اشجار اقلام بن جائیں ، زمین تختہ بن جائے ، میرے رب کی تعریف ختم نہ ہو، میرے رب کی توحید کی بڑھائی ختم نہ ہو ، میرے رب کی پاکی ختم نہ ہو، میرے رب کی تمھید ختم نہ ہو، بے شک جسطرح میرا رب اپنی ربوبیت و الوہیت و اسماء وصفات میں اکیلا ہے اور لا مثال ہے اسی طرح میرے رب کی تعریفیں بھی بے مثال ہیں ۔

نبی کریم ﷺ نے فرمایا: دو کلمے زبان پر ہلکے پھلکے ہیں ( لیکن) میزان میں انتہائی وزنی اور اللہ تعالی کو از حد محبوب ہیں ۔ (اور وہ یہ ہیں):
سبحان الله وبحمده سبحان الله العظيم

ندیم محمدی

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 29، 2011
پیغامات
347
ری ایکشن اسکور
1,279
پوائنٹ
140
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
مند رجہ زیل آیت مبارکہ میں بھی اللہ تعالیٰ خود یہی مضمون بیان کرتے ہیں۔
ولو ان ما فی الارض من شجرۃ اقلام والبحر یمدہ من بعدہ سبعۃ ابحر ما نفدت کلمت اللہ ط ان اللہ عزیز حکیم
ترجمہ:۔
"یہ زمین پر (لاکھوں کروڑوں)درخت جو تم دیکھ رہے ہو'اگران سب کی شاخون کو قلم بنا دیا جائے اور تمام(بےکنار اور بے کراں)سمندروں سے سیاہی کا کام لیا جائے اور وہ بھی اِس طرح کہ جب (یہ)سمندر ختم ہوجائیں تو ویسے ہی سات نئے عظیم الشان سمندر اِن کی جگہ آموجود ہوں اور اِس طریقے سے اللہ کے کلمات کو لکھا جائے،(پھر بھی یقین کرو کہ) وہ (کلمات)کبھی تمام نہ ہونگے کیونکہ وہ غالب اور حکمت والا ہے۔
سورہ الکہف آیت نمبر 27
ترجمان القرآن از مولانا ابو الکلام آزاد صفحہ نمبر 556
نوٹ:۔
مندرجہ بالا آیت کو اگر اِس سے پہلی دو آیات کے ساتھ ملا کر پڑھیں تو مضمون اور بھی واضح ہوجاتا ہے۔
 
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بہت بہت شکریہ بھائی
جزاک اللہ خیرا
 
Top