محدث فورم کے قواعد وضوابط (3)
فورم پر کلمہ گو مسلمانوں کی جان ومال کو حلال قرار دینے والے
کسی بھی قسم کے مواد کے شیئر کرنے کی اجازت نہیں ہے۔ جن حضرات کو اس قسم کی ابحاث سے دلچسپی ہو، وہ فیس بک، ٹوئٹر اور گوگل پلس جیسی ویب سائیٹس کا رخ کر سکتے ہیں۔
تکفیر، خروج اور مسلمانوں میں باہمی جنگ وجدال کے بارے کسی بھی قسم کی پوسٹس شیئر کرنے کی صورت میں فورم کی رکنیت معطل کر دی جائے گی۔