lovelyalltime
سینئر رکن
- شمولیت
- مارچ 28، 2012
- پیغامات
- 3,735
- ری ایکشن اسکور
- 2,899
- پوائنٹ
- 436
یہ کتاب ارشد القادری (بریلوی) کی کتاب "زلزلہ" کے رد میں لکھی گئی ہے -
زلزلہ در زلزلہ --- نجم الدین احیائی ---
سورة المؤمنون
یہاں تک کہ جب ان میں کسی کو موت آنے لگتی ہے تو کہتا ہے اے میرے پروردگار! مجھے واپس لوٹا دے 99 کہ اپنی چھوڑی ہوئی دنیا میں جا کر نیک اعمال کر لوں، (الله فرماتا ہے) ہرگز ایسا نہیں ہوگا، یہ تو صرف ایک قول ہے جس کا یہ قائل ہے، ان کے پس پشت تو ایک برزخ (آڑ) ہے، ان کے دوباره جی اٹھنے کے دن تک 100
تلمیذ
زلزلہ در زلزلہ --- نجم الدین احیائی ---
روحوں کا تصرف کرنا
سورة المؤمنون
یہاں تک کہ جب ان میں کسی کو موت آنے لگتی ہے تو کہتا ہے اے میرے پروردگار! مجھے واپس لوٹا دے 99 کہ اپنی چھوڑی ہوئی دنیا میں جا کر نیک اعمال کر لوں، (الله فرماتا ہے) ہرگز ایسا نہیں ہوگا، یہ تو صرف ایک قول ہے جس کا یہ قائل ہے، ان کے پس پشت تو ایک برزخ (آڑ) ہے، ان کے دوباره جی اٹھنے کے دن تک 100
الله فرماتا ہے کے مرنے والا کبھی اس دنیا میں نہیں آ سکتا مگر کتاب کے مصنف صاحب فرما رہے ہیں کے "جب تک اجازت ہے تب تک عالم برزخ سے بھی کچھ روحیں آ کر دنیا والوں کی مدد کرتی ہیں - اور انہیں بعض باتیں بتا دیتی ہیں
تلمیذ