• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

زمین پر رسول اللہ ﷺ کے پیروکاروں کی تعداد

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,094
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم! جب یہ شئیرنگ کی تھی اس وقت اس روایت کے ضعف کے بارے میں معلوم نہیں تھا لیکن ایک بھائی محترم ساجد کمبوہ صاحب کے مطلع کرنے پر اس کے ضعف کی وجہ یہاں بیان کی جا رہی ہے۔ تاکہ مطالعہ کرنے والے اراکین و مہمان جان لیں کہ یہ روایت ضعیف ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ روایت ضعیف ہے. صاحب مجمع الزوائد نےاس روایت کو ذکر کرنے کے بعد یہ کہا: رواه الطبراني في الأوسط وفيه سويد بن إبراهيم أبو حاتم وهو ضعيف. مطلب یہ کہ اس کا ایک راوی سوید بن ابرہیم ابو حاتم ضعیف ہے۔
سويد بن إبراهيم الجحدرى ، أبو حاتم الحناط البصرى . اهـ .
و قال المزى :
قال إسحاق بن منصور ، عن يحيى بن معين : صالح .
و قال أبو داود : سمعت يحيى بن معين يضعفه .
و قال فى موضع آخر ، عن يحيى : ضعيف .
و قال عثمان بن سعيد الدارمى ، عن يحيى بن معين : أرجو أن لا يكون به بأس .
و قال أبو رزعة : ليس بالقوى ، حديثه حديث أهل الصدق .
و قال السنائى : ضعيف .
قال أبو بكر بن أبى عاصم : مات سنة سبع و ستين و مئتين .
روى له البخارى فى " الأدب " حديثا واحدا عن قتادة ، عن أنس فى " النهى عن لعن
البرغوث
"

ہابیل

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 17، 2011
پیغامات
966
ری ایکشن اسکور
2,911
پوائنٹ
225
جزاک اللہ خیرا ارسلان بھائی
آج کے دور میں اس مقدس فریضے کو لوگوں نے بہت مشکل بنا دیا ہے جس کے اس معاشرے پر بہت برے اثرات سامنے آ رہے ہیں
اللہ کا شکر ہے ہم کچھ عرصہ قبل اپنے دو بچوں کے نکاح کیے نہ تو ہم نے جہز دیا اور نہ ہی لیا نہ ہم نے کو ئی فضول رسم کی اور نہ ہی ہمیں کسی قسم کی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا
میرا تمام دوستوں کو مشورہ ہے اس کام میں جلدی کریں خود کو اور اپنے بچوں کسی آزمائش میں نہ ڈالیں جزاک اللہ خیرا
 
شمولیت
اگست 13، 2011
پیغامات
117
ری ایکشن اسکور
172
پوائنٹ
82
السلام عليكم : پیارے بھائی الله آپکے علم و عمل میں اضافہ کرے. یہ روایت ضعیف ہے. صاحب مجمع الزوائد نےاس روایت کو ذکر کرنے کے بعد یہ کہا: رواه الطبراني في الأوسط وفيه سويد بن إبراهيم أبو حاتم وهو ضعيف. مطلب یہ کہ اس کا ایک راوی سوید بن ابرہیم ابو حاتم ضعیف ہے۔
سويد بن إبراهيم الجحدرى ، أبو حاتم الحناط البصرى . اهـ .
و قال المزى :
قال إسحاق بن منصور ، عن يحيى بن معين : صالح .
و قال أبو داود : سمعت يحيى بن معين يضعفه .
و قال فى موضع آخر ، عن يحيى : ضعيف .
و قال عثمان بن سعيد الدارمى ، عن يحيى بن معين : أرجو أن لا يكون به بأس .
و قال أبو رزعة : ليس بالقوى ، حديثه حديث أهل الصدق .
و قال السنائى : ضعيف .
قال أبو بكر بن أبى عاصم : مات سنة سبع و ستين و مئتين .
روى له البخارى فى " الأدب " حديثا واحدا عن قتادة ، عن أنس فى " النهى عن لعن
البرغوث "
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,094
پوائنٹ
1,155
جزاک اللہ خیرا ارسلان بھائی
جزاک اللہ خیرا واحسن الجزاء
آج کے دور میں اس مقدس فریضے کو لوگوں نے بہت مشکل بنا دیا ہے جس کے اس معاشرے پر بہت برے اثرات سامنے آ رہے ہیں
اللہ کا شکر ہے ہم کچھ عرصہ قبل اپنے دو بچوں کے نکاح کیے نہ تو ہم نے جہز دیا اور نہ ہی لیا نہ ہم نے کو ئی فضول رسم کی اور نہ ہی ہمیں کسی قسم کی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا
میرا تمام دوستوں کو مشورہ ہے اس کام میں جلدی کریں خود کو اور اپنے بچوں کسی آزمائش میں نہ ڈالیں جزاک اللہ خیرا
ماشاءاللہ
اللہ تعالیٰ آپ کے نیکی کے اس جذبے کو قبول و منظوور فرمائے، آپ کی بات سے میں بالکل متفق ہوں، آج معاشرہ بہت بگڑ چکا ہے، اور ایک شریف آدمی کے لیے باہر نکلنا بہت مشکل ہے، فتنے ہی فتنے ہیں ہر طرف۔۔ اسی لیے آج کے دور میں صرف ایک ہی طریقہ ہے فتنوں سے بچنے کا اور وہ سنت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم پر عمل پیرا ہونا۔۔۔۔ دیگر جتنے طریقے ڈھونڈ لیے جائیں بے سود ہیں۔۔۔۔ صرف اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت ہی ہمارے لیے نجات کی راہ ہے۔ اللہ ہم سب کو سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,094
پوائنٹ
1,155
السلام عليكم : پیارے بھائی الله آپکے علم و عمل میں اضافہ کرے. یہ روایت ضعیف ہے. صاحب مجمع الزوائد نےاس روایت کو ذکر کرنے کے بعد یہ کہا: رواه الطبراني في الأوسط وفيه سويد بن إبراهيم أبو حاتم وهو ضعيف. مطلب یہ کہ اس کا ایک راوی سوید بن ابرہیم ابو حاتم ضعیف ہے۔
سويد بن إبراهيم الجحدرى ، أبو حاتم الحناط البصرى . اهـ .
و قال المزى :
قال إسحاق بن منصور ، عن يحيى بن معين : صالح .
و قال أبو داود : سمعت يحيى بن معين يضعفه .
و قال فى موضع آخر ، عن يحيى : ضعيف .
و قال عثمان بن سعيد الدارمى ، عن يحيى بن معين : أرجو أن لا يكون به بأس .
و قال أبو رزعة : ليس بالقوى ، حديثه حديث أهل الصدق .
و قال السنائى : ضعيف .
قال أبو بكر بن أبى عاصم : مات سنة سبع و ستين و مئتين .
روى له البخارى فى " الأدب " حديثا واحدا عن قتادة ، عن أنس فى " النهى عن لعن
البرغوث "
جزاک اللہ خیرا
بھائی دراصل بات یہ ہے کہ میں جب یہ پوسٹر یہاں شئیر کر رہا تھا تو میرے ذہن میں بھی یہ بات تھی کہ ہو سکتا ہے اس روایت کی سند میں ضعف ہو، پھر اس لیے پوسٹ کر دیا کہ اگر ہو گا تو کوئی مطلع کر دے گا۔۔۔اور آپ نے مطلع کر دیا۔۔۔ الحمدللہ

اب اس روایت کا ضعف بیان ہو چکا ہے لہذا اس کو رہنے دیتے ہیں میں آپ کی اس علمی پوسٹ کو اپنی پوسٹ میں لگا دیتا ہوں۔ جزاک اللہ خیرا
 
Top