حدیث ۱۴:کہ فرماتے ہیں صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم :
لایزال اربعون رجلا یحفظ اللہ بھم الارض کلما مات رجل ابدل اللہ مکانہ اٰخر وھم فی الارض کلھا۔ الخلّال ۲
عن ابن عمر رضی اللہ تعالٰی عنہما۔چالیس مرد قیامت تک ہوا کریں گے جن سے اللہ تعالٰی زمین کی حفاظت لے گا جب ان میں کا ایک انتقال کرے گا اللہ تعالٰی اسکے بدلے دوسرا قائم فرمائیگا ، اوروہ ساری زمین میں ہیں ۔ (خلّال نے ابن عمر رضی اللہ تعالٰی عنہما سے روایت کیا۔ ت)
(۲کنز العمال بحوالہ الخلال عن ابن عمر حدیث ۳۴۶۱۴موسسۃ الرسالہ بیروت ۱۲ /۱۹۱)