makki pakistani
سینئر رکن
- شمولیت
- مئی 25، 2011
- پیغامات
- 1,323
- ری ایکشن اسکور
- 3,040
- پوائنٹ
- 282
"لوگوں کی باتیں توجہ اور خاموشی سے سننا سیکھیں -
لوگ آپکے ٖقریب آ جائیں گے"
" یہ ذہانت نھیں کہ آپ بحث و مباحثے میں مد مقابل کو چت
کر دیں-قابلیت یہ ھے کہ آپ سرے سے بحث ہی میں نہ پڑیں"
ذہانت سے کام لیجیےاور قبل اس سے کہ لوگ رات کو آپ کے
ہاں آئیں،آپ دوپہر ہی کو ان کے ہاں جائیے"
"صبر خجالت سے بچاتا ہے"
"بڑے لقمے کو اچھی طرح چبا کر ہی نگلا جا سکتا ہے"۔
"اگر آپ واقعی تبدیلی چاہتے ہیں تو بہادر بنئے اور ابھی سے
آغاز کیجیئے"
"جانور کی زبان لمبی ہوتی ھے لیکن وہ بولتا نہیں -انسان کی
زبان چھوٹی ہوتی ھےاور وہ خاموش نہیں ہوتا"
"آدمی کی زبان اسکا نصف اور دوسرا نصف اسکا دل ھے -باقی
صرف خون اور گوشت پوست کی ایک صورت ھے"
"زندگی بہت مختصر ہے -اسے عداوتوں کے پیچھے ضائع نہ
کیجیئے"
"تیری آنکھ سو گئی اور مظلوم جاگ کر تیرے لیے بد دعا کرتا
رہا-یاد رکھ؛اللہ کی آنکھ نہیں سوتی"
(دکتور محمد عبد الرحمن العریفی)