• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

زیادہ غصہ ،دل کے دورے کے امکانات بڑھادیتا ہے

شمولیت
مارچ 03، 2013
پیغامات
255
ری ایکشن اسکور
470
پوائنٹ
77
نیویارک... اگر آپ زیادہ غصہ کرتے ہیں تو اسے پینے کی عادت ڈالیے۔حالیہ تحقیق میں ثابت ہوا ہے کہ زیادہ غصہ کرنا ،دل کے دورے کے امکانات بڑھادیتا ہے۔ہارورڈ میڈیکل اسکول کی جانب سے کی جانے والی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ غصہ دل کے دورے کا باعث بنتا ہے۔جتنا زیادہ غصہ کیا جائے گا،دل کے دورے کا خطرہ اتنا ہی بڑھ جائے گا۔جبکہ یہ غصہ دل کے دورے کے ساتھ ساتھ اور بھی کئی بیماریوں کا سبب بنتا ہے۔یہ نتائج ساڑھے تین ہزار سے زائد افراد کے رویوں اور ان کے اثرات پر کی جانے والی سات سالہ تحقیق کے بعد سامنے لائے گئے ہیں۔
ربط
 
Top