محمد عامر یونس
خاص رکن
- شمولیت
- اگست 11، 2013
- پیغامات
- 17,117
- ری ایکشن اسکور
- 6,799
- پوائنٹ
- 1,069
سائنس دانوں کے نزدیک جیلی سے بھرا یہ جار اس کائنات کی بہترین مثال پیش کرتا ہے۔
کالی سیاہ جیلی(دانے) کائنات کے وہ حصے ہیں جو ابھی دریافت نہیں ہوئے یا دریافت ہونے کے بعد ابھی سمجھ اور عقل سے باہر ہیں اور رنگ دار جیلی وہ حصے ہیں جو دریافت ہو چکے ہیں اور سمجھ آ چکے ہیں۔۔۔
اور اس جار میں موجود جیلی سے اندازہ لگا لیں کہ ہم انسان ابھی تک صرف پانچ فیصد ہی اس کائنات کو دریافت کر سکے ہیں۔