• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سابق امریکی فوجی مسلمانوں کا حسن سلوک دیکھ کر اسلام لے آیا

حسن شبیر

مشہور رکن
شمولیت
مئی 18، 2013
پیغامات
802
ری ایکشن اسکور
1,834
پوائنٹ
196
عیسائیت کی تحریف شدہ تعلیمات نےگرجاگھروں سے دورکردیاتھا۔ قرآن پاک کےمطالعےکےبعدانٹرنیٹ کےذریعے قبول اسلام کاطریقہ سیکھا۔ اسلامی ویب سائٹ نےسعودی عرب سےدینی کتب بھیجیں۔ مذہب کی تبدیلی پربیوی ناراض ہوگئی۔
جم کیٹ کے قبول اسلام کی کہانی
 
حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
اس کہانی کا ایک بڑا دلچسپ پہلو یہ ہے۔۔۔
اب مسلمان ہونے کے دعویدار جو قرآن کو جھٹلاتے ہیں۔۔۔
یہ تماچا ہے اُن کے چہروں پر۔۔۔
کے عیسائیت میں پروان چڑھنے والا قرآن ختم کرنے کے بعد۔۔
اس بات کا اقرار کررہا ہے کہ اسلام ہی سچا دین ہے۔۔۔
لہذا اب اُن لوگوں کو خواب غفلت سے بیدار ہوجانا چاہئے۔۔۔
جو قرآن پر اعتراضات پیش کرتے ہیں اور اس کے نامکمل ہونے کا عقیدہ رکھتے ہیں۔۔۔
 
جزاک اللہ بھائی، ماشاءاللہ بہت خوب بات کہی
 
Top