• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سحری کھانا باعث برکت - گرافکس ٨

اعجاز علی شاہ

ناظم شعبہ گرافکس
شمولیت
جولائی 31، 2011
پیغامات
222
ری ایکشن اسکور
1,461
پوائنٹ
26
بسم اللہ الرحمن الرحیم​

السلام علیکم

قال رسول الله ﷺ : تسحروا فان في السحور بركة (متفق عليه)
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’ سحری کھاو کیوں کہ سحری کھانے میں برکت ہے‘‘ ۔ (بخاری و مسلم)

 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
جزاکم اللہ خیرا۔ زبردست۔۔!
پراٹھوں کی تصویر دیکھ کر ہی اندازہ ہوتا ہے کہ بہت لذیذ ہوں گے۔۔ یا شاید روزے میں ایسا لگ رہا ہو۔۔! چائے البتہ یہاں پاکستان بلکہ کراچی کی کڑک دودھ پتی نہیں لگ رہی۔ شاید سعودی عرب میں ایسی ہی پھیکے رنگ والی چائے ملتی ہو۔۔ ابتسامہ۔
 

اعجاز علی شاہ

ناظم شعبہ گرافکس
شمولیت
جولائی 31، 2011
پیغامات
222
ری ایکشن اسکور
1,461
پوائنٹ
26
دروازے میں چاند دکھائی دے رہا ہے؟ یہ سمجھ نہیں آیا؟ کیا یہ ریفلیکشن ہے؟
بھائی دراصل وہ کھڑکی ہے دروازہ نہیں مطلب کھڑکی میں چاند نظر آرہا ہے۔
 
Top