• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سردا اور گرما کے فوائد

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
السلام علیکم!
اگر کسی بھائی یا بہن کو سردا اور گرما کے فوائد اور نقصان کے بارے میں علم ھو تو یہاں شئیر کریں.
لیکن تحقیق کے ساتھ سنی سنائی بات نہیں کیونکہ یہ صحت کا معاملہ ہے.
 

allahkabanda

رکن
شمولیت
مارچ 27، 2012
پیغامات
174
ری ایکشن اسکور
569
پوائنٹ
69
لیکن تحقیق کے ساتھ سنی سنائی بات نہیں کیونکہ یہ صحت کا معاملہ ہے.
بھائی یہاں تو لوگ دین کے معاملے میں سنی سنائی باتوں پر اعتماد کرتے ہیں آپ صحت کی بات کر رہے ہیں !
 

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
بھائی یہاں تو لوگ دین کے معاملے میں سنی سنائی باتوں پر اعتماد کرتے ہیں آپ صحت کی بات کر رہے ہیں !
‏‎ ‎بھائی جان اسی ڈر سے تو پہلے ہی وضاحت کردی ہے.
 

نسرین فاطمہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 21، 2012
پیغامات
1,280
ری ایکشن اسکور
3,232
پوائنٹ
396

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
جزاک اللہ خیرا بہنا!

یہ تھریڈ میں نے اس لئے شروع کیا ہے .کیونکہ آپ کے بتائے ھوئے نسخے کے مطابق خربوزہ کھانے سے مجھے بہت زیادہ فائدہ ھوا ہے.الحمدللہ
سوچا کہ یہ فوائد ان میں بھی ھوں شاید.
 

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
بہن میرا نام شاہد ہے میں نے اپنے بیٹے کے نام پر آئی ڈی بنائی ھوئی ہے.

طبعیت اب پہلے سے کافی بہتر ہے. الحمداللہ

علاج کے بارے میں ابھی کچھ نہیں کہ سکتا کیونکہ جب تک پتھری مکمل نکل نہیں جاتی علاج جاری رہے گا.

باقی آپ بہن بھائیوں کی دعاوں کی ضرورت ہے.
 
Top