سزائے موت کا تعلق حدود اللہ سے ہے، جس ملک میں ایسا قانون نافذ ہوگا، وہ اللہ تعالی کی حاکمیت کا منکر کہلائے گا،
کیا کسی اسلامی ملک میں اللہ تعالی کی حدود کے خلاف قانون بنائے جانے کا تصور پیدا ہوسکتا ہے؟؟؟؟
اگر اس ملک میں ناعاقبت اندیش حکمران ایسا قانون بناکر نافذ کردیتے ہیں، جو حدو اللہ سے متصادم ہو ، ان حکمرانوں کے متعلق شرعی حکم کیا ہوگا،
اور رعایا کا اس نظام سے برتاؤ کی صورت کیا ہوگی؟؟؟؟؟