• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سعودی حکومت نے اسلام کی توہین کو جرم قراردےدیا

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
جدہ (اے پی پی) سعودی حکومت نے اسلام کی توہین کو جرم قرار دیکر اس پر سخت سزاﺅں کے قانون پر غور شروع کر دیا۔ سعودی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق نئے قوانین کا اطلاق سوشل میڈیا پر بھی ہوگا۔ رپورٹ کے مطابق سعودی شوریٰ کونسل اس معاملہ پر تفصیلی غور خوض کے بعد 2ماہ میں اپنی رپورٹ پیش کرے گی۔ سعودی حکومت اسلام کے بنیادی ارکان اور شریعت کی توہین پر سخت سزائیں تجویز کرے گی۔ذرائع کے مطابق پیغمبر اسلام ، صحابہ کرامؓ اور علماءکی توہین پر سخت سزائیںدی جائیں گی۔
واضح رہے کہ سعودی حکومت نے اس معاملہ پر غور 23سالہ سعودی شہری حمزہ کاشغری کے پیغمبر اسلام کے بارے میں انٹر نیٹ پر بعض ریمارکس کے بعد پیدا ہونے والے تنازعہ کے پس منظر میں شروع کیا ہے ۔
سعودی حکومت

(بشکریہ نوائے وقت17 جولائی 2012)
 
حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
جدہ (اے پی پی) کے مطابق پیغمبر اسلام ، صحابہ کرامؓ اور علماءکی توہین پر سخت سزائیں دی جائیں گی۔
23سالہ سعودی شہری حمزہ کاشغری کے پیغمبر اسلام کے بارے میں انٹر نیٹ پر بعض ریمارکس کے بعد پیدا ہونے والے تنازعہ کے پس منظر میں شروع کیا ہے ۔
سعودی حکومت
(بشکریہ نوائے وقت17 جولائی 2012)
اس قانون کی ضرورت بیس سال پہلے تھی۔۔۔

خبر ملاحظہ ہو
ایران: ’فتح۔110‘ کے نئے ورژن کا کامیاب تجربہ (لنک)
 
انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,351
پوائنٹ
800

ابوبکر

مبتدی
شمولیت
جولائی 02، 2012
پیغامات
181
ری ایکشن اسکور
432
پوائنٹ
0
جدہ (اے پی پی) سعودی حکومت نے اسلام کی توہین کو جرم قرار دیکر اس پر سخت سزاﺅں کے قانون پر غور شروع کر دیا۔ سعودی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق نئے قوانین کا اطلاق سوشل میڈیا پر بھی ہوگا۔ رپورٹ کے مطابق سعودی شوریٰ کونسل اس معاملہ پر تفصیلی غور خوض کے بعد 2ماہ میں اپنی رپورٹ پیش کرے گی۔ سعودی حکومت اسلام کے بنیادی ارکان اور شریعت کی توہین پر سخت سزائیں تجویز کرے گی۔ذرائع کے مطابق پیغمبر اسلام ، صحابہ کرامؓ اور علماءکی توہین پر سخت سزائیںدی جائیں گی۔
واضح رہے کہ سعودی حکومت نے اس معاملہ پر غور 23سالہ سعودی شہری حمزہ کاشغری کے پیغمبر اسلام کے بارے میں انٹر نیٹ پر بعض ریمارکس کے بعد پیدا ہونے والے تنازعہ کے پس منظر میں شروع کیا ہے ۔
سعودی حکومت
(بشکریہ نوائے وقت17 جولائی 2012)
سوال یہ ہے کہ اگر سعودیہ کا قانون قرآن و سنت ہے تو پھر اسلام کی توہین کو "جرم قرار دینا" آج نہ ہوتا وہ پہلے سے جرم ہوتا-
اگر سعودیہ کا قانون قرآن و سنت ہے تو سعودی حکومت کو اسلام کے بنیادی ارکان اور شریعت کی توہین پر سخت سزائیں تجویز کرنے کی ضرورت نہ پڑتی وہ سزائیں پہلے سے موجود ہوتیں
 
اس کے مقابلے میں سعودی بادشاہ کی توہین کا قانون بھی موجود ہے اور اس پر سزا بھی جلد ہو جاتی ہے

سعودی بادشاہ کی توہین، مصری وکیل کو کوڑوں کی سزا

‭BBC Urdu‬ - ‮آس پاس‬ - ‮سعودی بادشاہ کی توہین، مصری وکیل کو کوڑوں کی سزا‬

مصر کی وزارت خارجہ سعودی عرب کے فرمانروا شاہ عبداللہ کو بدنام کرنے کے جرم میں قید اپنے ایک مصری وکیل کی رہائی کے لیے کوشش کر رہی ہے۔

احمد الغزاوی کو گزشتہ ہفتے اس وقت گرفتار کیا گیا تھا جب وہ عمرہ کے لیے جدہ پہنچے۔

احمد الغزاوی کو اس بات کا علم نہیں تھا کہ سعودی عرب کی کوئی عدالت نے ان کی غیر حاضری میں انہیں ایک برس قید اور بیس کوڑوں کی سزا سنا چکی ہے۔ انہیں جمعہ کو کوڑے مارے جائیں گے۔

اس سزا کے خلاف مصر بھر میں سعودی عرب کے خلاف شدید غصہ پایا جاتا ہے۔

مصر کے وزیر خارجہ کے ترجمان نے نیوز ایجنسی منا کو بتایا کہ وزیر خارجہ ’اس کیس کو قریب سے دیکھ رہے ہیں اور ان کی گرفتاری کی وجوہات پتہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔‘

کہا جاتا ہے کہ احمد الغزاوی نے سعودی عرب کی جیلوں میں پڑے مصری قیدیوں کی رہائی کے لیے درخواستیں دائر کرتے تھے۔

مصر میں حقوق انسانی کی تنظیم ’دی عربک نیٹ ورک فار ہیومن راٹس انفارمیشن‘ کا کہنا ہے کہ انہیں یہ سزا سعودی حکومت پر نکتہ چینی کرنے کے لیے دی جا رہی ہے۔
 
شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
2,011
ری ایکشن اسکور
6,264
پوائنٹ
437
سوال یہ ہے کہ اگر سعودیہ کا قانون قرآن و سنت ہے تو پھر اسلام کی توہین کو "جرم قرار دینا" آج نہ ہوتا وہ پہلے سے جرم ہوتا-
اگر سعودیہ کا قانون قرآن و سنت ہے تو سعودی حکومت کو اسلام کے بنیادی ارکان اور شریعت کی توہین پر سخت سزائیں تجویز کرنے کی ضرورت نہ پڑتی وہ سزائیں پہلے سے موجود ہوتیں
السلام علیکم!
سعودی عرب کو نشانہ بنانے اور اس پر طنز کرنے کے لئے بریلوی اور رافضی ہی کافی ہیں۔آپ کیوں اپنی توانائیاں اس کام میں خرچ کررہے ہیں؟؟؟
 
تلمیذ

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 12، 2011
پیغامات
765
ری ایکشن اسکور
1,506
پوائنٹ
191
سوال یہ ہے کہ اگر سعودیہ کا قانون قرآن و سنت ہے تو پھر اسلام کی توہین کو "جرم قرار دینا" آج نہ ہوتا وہ پہلے سے جرم ہوتا-
اگر سعودیہ کا قانون قرآن و سنت ہے تو سعودی حکومت کو اسلام کے بنیادی ارکان اور شریعت کی توہین پر سخت سزائیں تجویز کرنے کی ضرورت نہ پڑتی وہ سزائیں پہلے سے موجود ہوتیں
سعودیہ میں اسلامی قوانین کا نفاذ ہے اور وہاں توہیں اسلام کرنے کے خلاف اسلامی قوانین بھی پہلے سے موجود ہیں ۔
اصل خبر یہ ہے
الوطن أون لاين ::: نظام يجرم "المتطاولين" على ثوابت الشريعة

یہ خبر وہاں کے مفامی اخبار الوطن میں سب سے پہلے شائع ہوئی ۔ اس اخبار کے مطابق اسلام کے خلاف توہیں کرنے والوں کے خلاف نیا نظام لایا جارہا ہے ۔
اگر کو کتاب یا اخبار میں توہیں اسلام کا مرتکب ہو تو اس کے خلاف کاروائی آسان ہوتی ہے لیکن جب سے سوشل میڈیا( فیس بک ، ٹوئٹر وغیرہ ) آیا ہے تو اس میں اگر کوئی توہین اسلام کا مرتکب ہو تو اس کو روکنا آسان نہیں ۔ اور ان سوشل میڈیا پر پابندی بھی حل نہیں کیوں کہ ان سوشل میڈیا کے ذریعہ دین کی تبلیغ بھی ہورہی ہے ۔ سعودیہ میں ان سوشل میڈیا پر توہین اسلام کو روکنے کے لئیے نئے نظام پر غور ہو رہا ہے اور دو ماہ تک کمیٹی کی سفارشات فائنل ہونے کا امکان ہے
جو حضرات سعودیہ کے خلاف وساوس پھیلاتے ہیں ان سے گذراش ہے کہ سعودی نظام یا سعودی سیاست پر تبصرہ کا شوق ہے تو سعودی عربی اخبارات کا مطالعہ ضرور کریں ، تراجم پر نہ جائیں ، کئی وسواس تو یوں ہی ختم ہوجائیں گے
 
جزاکم اللہ خیرا
 
Top