بخاری سید
رکن
- شمولیت
- مارچ 03، 2013
- پیغامات
- 255
- ری ایکشن اسکور
- 470
- پوائنٹ
- 77
ریاض: سعودی عرب میں پاکستانی شخص گاڑی خراب ہونے کے باعث 40 کلومیٹر تک صحرا کی سلگھتی دھوپ میں پیدل سفر کرنے کی وجہ سے جان کی بازی ہار گیا۔
غیر ملکی خبر رساں ادرے کے مطابق سعودی عرب کے شمال مغربی علاقے کے گاؤں املاج سے ایک پاکستانی شہری کے سفر کے دوران اس کی گاڑی خراب ہو گئی۔ کسی قسم کی مدد نہ ملنے پر اس نے پیدل ہی اپنا سفر شروع کیا اور 40 کلومیٹر تک صحرا کی سلگھتی دھوپ میں سفر کرنے کے بعد وہ ایک مسجد پہنچا جہاں پانی پینے کے بعد وہ بے ہوش ہو گیا۔ اس کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زندگی کی بازی ہار گیا۔
ربط