• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سعودی عرب میں تارکین وطن کی مدت میں 3 ماہ کی توسیع

حسن شبیر

مشہور رکن
شمولیت
مئی 18، 2013
پیغامات
802
ری ایکشن اسکور
1,834
پوائنٹ
196
سعودی عرب نے تارکین وطن کو 3نومبر تک قانونی درجہ حاصل کرنے کی ہدایت
JEDDAH: King Abdullah, the Custodian of the Two Holy Mosques , has extended by four months the amnesty period for undocumented expatriates in the Kingdom to correct their status.
A Ministry of Interior statement carried by the Saudi Press Agency on Tuesday said the original three-month grace period, which ends on July 4, will be extended to the end of the current Hijra year 1434, equivalent to Nov. 4, 2013.
Once the new deadline expires, inspections by appropriate agencies such as the Ministries of Labor and Interior, will resume inspections in various regions of the Kingdom and all penalties will apply on violators, the statement said.
With this new deadline, the Ministries of Interior and Labor urged all undocumented expatriates who have yet to register to come forward and have their status corrected.
ARAB NEWS
 

حسن شبیر

مشہور رکن
شمولیت
مئی 18، 2013
پیغامات
802
ری ایکشن اسکور
1,834
پوائنٹ
196
سعودی عرب نے پاکستانیوں سمیت غیر قانونی طور پر مقیم باشندوں کو اپنے سعودی عرب قیام کو قانونی حیثیت دینے کیلئے مہلت میں 4 نومبر تک توسیع کر دی ہے۔
خادم الحرمین الشریفین شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز السعود نے حکم دیا ہے کہ غیر قانونی طور پر مقیم باشندے رواں اسلامی سال 1434 ہجری کے اختتام یعنی 4 نومبر 2013ء تک دی گئی مہلت سے فا ئدہ اٹھا کر اپنے قیام کو قانونی شکل دے سکتے ہیں۔
جدہ میں پاکستانی سفارتخانے سے جاری بیان کے مطابق اس فیصلے سے 30 ہزار کے قریب پاکستانیوں کو فائدہ ہو گا۔ قبل ازیں یہ مہلت کل 4 جولائی کو ختم ہو رہی تھی۔ بیان کے مطابق وزارت داخلہ اور لیبر نے تمام نامکمل دستاویزات رکھنے والے باشندوں پر زور دیا ہے کہ وہ اس مہلت سے فائدہ اٹھاتے ہوئے اپنے قیام کو قانونی بنائیں۔
سعودی حکومت کے اس فیصلے سے نامکمل دستاویزات رکھنے والے ہزاروں باشندے مستفید ہونگے۔۔ڈان
 
Top