• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سعودی عرب میں عیدالفطر کا چاند نظر آ گیا ھے عید کل ہو گی

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
سعودی عرب میں عیدالفطر کا چاند نظر آ گیا ھے عید کل ہو گی

اے آر وائی نیوز
 
کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
عراق، سعودی عرب، متحدہ عرب امارات میں کل عیدالفطر ہو گی

بغداد، جدہ (مانیٹرنگ ڈیسک) عراق، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں شوال کا چاند نظر آ گیا ہے اور دونوں ملکوں میں کل (پیر کو) عیدالفطر منائی جائے گی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق عراقی محکمہ موسمیات نے اعلان کیا ہے کہ شوال کا چاند نظر آ گیا ہے اور یہاں کے مسلمان کل عیدالفطر منائیں گے ۔اسی طرح سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں بھی محکمہ موسمیات نے شوال کا چاند نظر آنے کی تصدیق کر دی ہے اور متحدہ عرب امارات ،سعودی عرب میں کل عیدالفطر منائی جائے گی۔

روزنامہ پاکستان: 27 جولائی 2014 (21:19)
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
گویا کل عید منانے والوں کا رمضان ختم ہوچکا اور ایک دن بعد ہم سے بھی یہ سنہری موقعہ نکل جائے گا لہذا زیادہ سے زیادہ اس سے فائدہ اٹھا لینا چاہیے ۔
یا اللہ ہمارے گناہوں کو بخش دے ۔
اللہ نہ کرے کہ رمضان ختم ہو جائے اور ہمارا شمار ان بد نصیبوں میں ہو جو اللہ سے اپنے گناہوں کی مغفرت نہ کروا سکے ہوں ۔
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,799
پوائنٹ
1,069
گویا کل عید منانے والوں کا رمضان ختم ہوچکا اور ایک دن بعد ہم سے بھی یہ سنہری موقعہ نکل جائے گا لہذا زیادہ سے زیادہ اس سے فائدہ اٹھا لینا چاہیے ۔
یا اللہ ہمارے گناہوں کو بخش دے ۔
اللہ نہ کرے کہ رمضان ختم ہو جائے اور ہمارا شمار ان بد نصیبوں میں ہو جو اللہ سے اپنے گناہوں کی مغفرت نہ کروا سکے ہوں ۔
آمین یا رب العالمین
 
Top