بخاری سید
رکن
- شمولیت
- مارچ 03، 2013
- پیغامات
- 255
- ری ایکشن اسکور
- 470
- پوائنٹ
- 77
ریاض: سعودی عرب میں منشیات اسمگلنگ کے الزام میں ایک پاکستانی شہری کا سر قلم کر دیا گیا۔
غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق واجد علی زرنوش نامی پاکستان شہری پر سعودی عرب میں ہیروئن کی اسمگلنگ کا الزام ثابت ہونے پر سزائے موت سنائی گئی تھی جس کے بعد آج مشرقی صوبہ قاطف میں اس کا سرقلم کر دیا گیا۔ واضح رہے کہ سعودی عرب میں رواں سال اب تک ریپ، قتل، چوری اور منشیات اسمگلنگ جیسے جرائم پر 50 لوگوں کا سر قلم کیا جا چکا ہے جب کہ گزشتہ سال سعودی عرب ميں مجموعی طور پر 76 افراد کی سزائے موت پر عمل کیا گیا تھا۔
ربط