• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سعودی عرب کو بھی توڑنے کا "نقشہ" آ گیا

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
سعودی عرب کو بھی توڑنے کا "نقشہ" آ گیا
نیو یارک: پاکستان کے موجودہ نقشے میں تبدیلی کی خبریں ابھی پرانی نہ ہوئی تھیں کہ امریکہ کے "دانشور" سعودی عرب اور دیگر مشرق وسطی کے نقشہ میں تبدیلی کی بات کر رہے ہیں۔
امریکی اخبار نیویارک ٹائمز میں رابن رائٹ نے اپنے تجزیے میں لکھا ھے کہ شام کی موجودہ صورتحال کا اثر تمام مشرق وسطی پر شدید ہو سکتا ھے جب کہ 3 ملک مشمول سعودی عرب، عراق اور شام کم از کم 10 ملکوں میں تقسیم ہو سکتے ہیں۔​
اخبار لکھتا ھے کہ شام کی صورتحال کے پیش نظر شیعہ و سنی تقسیم شدید ہوتی جا رہی ھے اور مشرق وسطٰی پر ان مٹ نقوش چوڑے گی۔​
موجودہ 5 ممالک کی تقسیم کم از کم 14 نئے ممالک میں ہو جائے گی جب کہ عراق 3 ریاستوں یعنی شیعستان، سنیستان اور کردستان میں بٹ جائے گا۔​
شام کی تقسیم 3 حصوں پر مشتمل ہو گی جن میں سنی شام، سنی کرد اور الواطی ہوں گے، اسی طرح لیبیا بھی 3 ممالک میں تقسیم ہو جائے گا تاہم اخبار نے اس تقسیم کے لئے تاریخ یا سال بتانے سے اجتناب کیا ھے۔​
30 ستمبر 2013
 

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,410
پوائنٹ
562
ڈی وائیڈ اینڈ رول (اقوام عالم بالخصوص مسلمانوں کو تقسیم کرو اور ان پر حکومت کرو) ۔۔۔ انگریزوں کا سابقہ نعرہ، جس پر آج امریکن اور اس کے اتحادی بڑی تیزی سےعمل پیرا ہیں۔ صرف 30، 35 سال پہلے جتنے ممالک دنیا کے نقشہ پر موجود تھے، آج ان کی تعداد دگنی سے بھی زائد ہوچکی ہے۔
 
Top