• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں میٹرو ریل سروس

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
ریاض: سعودی عرب نے دارالحکومت ریاض میں میٹرو ریل سروس کیلئے ساڑھے 22 ارب ڈالرکا ٹھیکا تین غیر ملکی کمپنیوں کو دے دیا

ریاض میں میٹرو سروس تین غیر ملکی کمپنیاں بنائیں گی۔ یہ ٹھیکے امریکا، اسپین اور اٹلی کی کمپنیوں کو ملے ہیں۔ یہ کمپنیاں 176 کلومیٹر طویل ٹریک بچھائیں گی جس پر ایک ساتھ 6 ٹرینیں چل سکیں گی۔ یہ ٹرینیں بجلی سے چلیں گی اور ان میں ڈرائیور نہیں ہوگا۔

روزنامہ پاکستان 31 جولائی 2013
 
Top