محدث میڈیا
رکن
- شمولیت
- مارچ 02، 2023
- پیغامات
- 890
- ری ایکشن اسکور
- 30
- پوائنٹ
- 69
سعودی عرب کے ساتھ عید یا اپنی اپنی عید؟ | عمران پوڈ کاسٹ | ای پی: 29
کیا ہم سعودی عرب کے ساتھ عید و رمضان کا آغاز کر سکتے ہیں یا نہیں؟ کیا سائنسی اور شرعی اعتبار سے ایسا ممکن ہے؟
شریعت کا ہم سے کیا تقاضا ہے؟ اگر سعودی عرب بصری رؤیت کا اہتمام کرتا ہے تو کیا ہمارے مسائل دور ہوسکتے ہیں؟
سورج کی طرح چاند کیلنڈر سے بھی مستقل فائدہ کیوں نہیں لیا جا سکتا؟ مزید تفصیل ویڈیو میں
نوٹ:
محدث میڈیا کے اس پروگرام’’ عمران پوڈ کاسٹ‘‘ کی مکمل ویڈیو دیکھنے کے لیے اس’’لنک‘‘ پر کلک کریں۔