• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سعودی عرب: 18 علما کے خطبے پر پابندی

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
سعودی عرب: 18 علما کے خطبے پر پابندی

بدھ 11 ستمبر 2013

سعودی عرب سے ملنے والی خبروں کے مطابق حکومت نے 18 علما پر جمعے کا خطبہ دینے پر پابندی لگا دی ہے۔

ایسا ان علما کی جانب سے اپنے خطبوں میں سیاسی حوالے دینے پر کیا گیا ہے۔

سعودی اخبار الحرّیت نے اسلامی امور کی وزارت کے ایک اہلکار کے حوالے سے لکھا ہے کہ ان عالموں نے اپنے خطبوں میں ان کے بقول بے ضابطگیاں کیں اور اب ان سے پوچھ گچھ کی جارہی ہے۔

ان عالموں میں سے کئی کا تعلق ملک کے مشرقی صوبے سے ہے جہاں شیعہ اقلیت تسلسل کے ساتھ مگر چھوٹے پیمانے پر احتجاج کرتی رہی ہے۔

ح
 

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
سعودی عرب: 18 علما کے خطبے پر پابندی
ان عالموں میں سے کئی کا تعلق ملک کے مشرقی صوبے سے ہے جہاں شیعہ اقلیت تسلسل کے ساتھ مگر چھوٹے پیمانے پر احتجاج کرتی رہی ہے۔

شیعہ ایریا۔۔۔
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
السلام علیکم

حکومت کے بنائے گئے قانون کے مطابق جمعہ کے روز محکمہ اوقاف سے جاری ہونے والا خطبہ ہی پڑھنا ھے تو پھر اس میں سیاسی حوالہ دینے پر قانون کی خلاف وردی ہی کہلائے گا۔


ان عالموں میں سے کئی کا تعلق
کئی کا تعلق 10/18

والسلام
 
Top