ظفر اقبال
مشہور رکن
- شمولیت
- جنوری 22، 2015
- پیغامات
- 282
- ری ایکشن اسکور
- 22
- پوائنٹ
- 104
سفر نامہ ظفر:لاہورتا خیبرپختوخواں۔
تین دن کا دعوتی اصلاحی اور سیاحتی دورہ!
لاہور سے روانگی 5اگست 2016 بروزجمعرات کو ہوئی۔تین دن کا دعوتی اصلاحی اور سیاحتی دورہ!
عجیب واقع:
توحید آباد ضلع ایبٹ آبادتین دن قیام کے دوران ہمارے ساتھ ایک عالم دین تھے جو فوت شدہ سنت کو زندہ کرنے والی حدیث سے استدلال کرتے تینوں دن شاندار مسجد کے کلین پر جوتنوں سمیت نماز پڑھتے رہے۔ شیخ محترم عبدالستار حماد اور اس عالم کے رفقاء کے استفسار کے باوجود وہ اپنے موقف پر من و عن ڈٹے رہے اور حد یہ تھی کہ دروس و نماز کے بعد بلا ججھک مسجد میں گومتے اور کوئی عار محسوس نہ کرتے لوگوں کی ملامت کی کوئی پرواہ کیے بغیر اپنا دعوتی دورہ مکمل کرنے میں کامیاب ہوئے۔
واپسی :(دوران قیام نتھیا گلی ۔ڈونگی گلی ( ضلع آیبٹ آباد)ایوبیہ۔ لالہ زار پارک)کی سیر کے لیے ہم پانچ آدمی گئے جن میں راقم الحروف ۔پنڈی سے وقار احمد۔ عبید اللہ۔صدیق احمد اورا یک ارو ساتھی قابل ذکر ہیں۔
4:00پی ایم بروز اتوار (7۔8۔2016)بعد از نماز عصر تقریباً توحیدآباد سے چلتے ہوئےخیر گلی ۔ ۔کالی مٹی ۔عزیزآباد۔ڈھوک صادق آباد۔ڈھوک کرتاہ ۔شانگلہ گلی۔دربا گلی۔گلیات ۔کلڈنہ۔جھیکا گلی ۔مال روڈ ( مری)۔چٹا موڑ۔ بانسرہ گلی۔مری شہر ۔بھہارہ کہوہ۔بابال موڑ۔فاریسٹ پارک۔کمپنی باغ۔گھوڑا گلی۔ مارگلہ ۔راولا ڈیم۔چھرا پانی۔ امامیہ سٹاپ۔مانگا۔ اسلام آباد (برما ٹاؤن) عشاء کی نماز کے بعد لاہور کو روانگی۔
ظفراقبال ظفر:رکن (مجلس التحقیق الاسلامی 99جے ماڈل ٹاؤن لاہور (المعروف محدث لائیبریری)