• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سلام الله علیکم ورحمته وبرکاته

حمّاد

مبتدی
شمولیت
دسمبر 26، 2011
پیغامات
19
ری ایکشن اسکور
57
پوائنٹ
23
السلام علیکم ورحمة الله وبرکاته
عفواً مجهی اردو لکهنی نهین آتی، براه کرم عفو فرمائین۔

مین حمّاد افغانستان سی هون، پاکستان فیصل آباد، جامعهء سلفیه، جامعه مامون کانجن مین سبق پڑھے هین۔ جامعة الأثرية پشاور مین بهی سبق پڑھے هی۔

آج مین اس فورم مین ریجستر کیا چاهتاهو تمهاری لئی کچـهـ معلومات حاصل کرلو۔

مصروفیات: ایک اداره مین مدیر کی حیث می کام کرونگا۔
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ !
اہلا و سہلا ومرحبا ۔ ۔ ۔
آپ پریشان نہ ہوں یہاں ہمارے ایسے بھائی ہیں جو آپ کو اردو لکھنے کے لیے نت نئے ٹوٹکے بتائیں گے ۔
 

طارق بن زیاد

مشہور رکن
شمولیت
اگست 04، 2011
پیغامات
324
ری ایکشن اسکور
1,719
پوائنٹ
139
السلام علیکم ورحمة الله وبرکاته
عفواً مجهی اردو لکهنی نهین آتی، براه کرم عفو فرمائین۔

مین حمّاد افغانستان سی هون، پاکستان فیصل آباد، جامعهء سلفیه، جامعه مامون کانجن مین سبق پڑھے هین۔ جامعة الأثرية پشاور مین بهی سبق پڑھے هی۔

آج مین اس فورم مین ریجستر کیا چاهتاهو تمهاری لئی کچـهـ معلومات حاصل کرلو۔

مصروفیات: ایک اداره مین مدیر کی حیث می کام کرونگا۔
وعلیکم السلام حماد بھائی۔
میں اس فورم پر آپکا خیر مقدم کرتا ہوں۔
اور امید کرتا ہوں کہ میں آپسے اور آپ اس فورم سے بہت کچھ سیکھینگے ان شاء اللہ۔
اور آپ بے فکر رہیں۔اردو لکھنے مجھے بھی نہیں آتا تھا۔لیکن اس فورم کی چاہت میں دھیرے دھیرے اردو لکھنی سیکھ لی۔الحمدللہ
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
اہلاً و سہلاً مرحبا حماد بھائی۔
بڑی بات ہے کہ آپ اتنی زبانیں جانتے ہیں۔ عربی، فارسی، اردو اور پشتو۔
ان شاءاللہ یہاں آتے جاتے رہیں گے تو اردو بھی اچھی ہو جائے گی۔
امید ہے کہ آپ اپنا علم یہاں شیئر کرتے رہیں گے۔

والسلام
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم و رحمۃاللہ وبرکاتہ!
حماد بھائی!آپ کو خوش آمدید ! ان شاءاللہ میں آپ کے فورم کا لنک ہمارے ان بھائیوں تک بھی پہنچا دوں گا جو فارسی سے واقف ہیں۔ ان میں سے اکثر ا بنیادی طور فغانستان سے ہیں۔ اور پال ٹالک پر ایک وائس چیٹ سافٹ وئیر کے ذریعے، تبلیغی اور اصلاحی کام میں مصروف کار ہیں!
پال ٹالک
 
Top