• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سلام علیکم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
فورم پر آپکو خوش آمدید کہتے ھیں.
اهلا وسهلا مرحبا
 

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562
سلام علیکم
میں اس فورم میں نئی هوں آپ لوگوں کی رهنمائی کی ضرورت هے جزاک الله
وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ
فورم پر خوش آمدید۔ ویسے آپ کا یہ نام سمجھ میں نہیں آیا۔ آپ کے والد کا پورا نام کیا ہے؟ صرف ”نبی“ تو نہیں ہوگا۔ ویسے ”صنم“ نام بھی مناسب نہیں ہے۔ لیکن یہ تو آپ کے والدین کا رکھا ہوا ہوگا۔ اور اس میں آپ کا کوئی قصور نہیں۔ ہماری ایک کزن کا نام بھی پہلے ”صنم“ تھا۔ لیکن بعد میں خاندان والوں کے کہنے پر نام کا آخری انگریزی لیٹر ”ایم“ ہٹا دیا گیا۔ اور یوں نام ”ثناء“ بن گیا۔ یہ ایک اسلامی فورم ہے لہٰذا یہاں بہنوں کے نام بھی مناسب ہونے چاہئے۔
یہ سطور آپ کی درخواست پر لکھا گیا ہے۔ امید ہے بُرا نہیں مانیں گی۔
 
شمولیت
مئی 13، 2016
پیغامات
33
ری ایکشن اسکور
13
پوائنٹ
13
یه میرا نام هے اور میں اس کو تبدیل نهیں کر سکتی۔ جی آپ نے بجا فرمایاپورا نام نبی نهیں۔
اور آپ کے مشورے کا بھی شکریه ۔۔۔
صرف نام سے انسان کے باطن کو نهیں پهچانا جا سکتا۔۔۔
جزاک الله
 
Top