اعجاز علی شاہ
ناظم شعبہ گرافکس
- شمولیت
- جولائی 31، 2011
- پیغامات
- 222
- ری ایکشن اسکور
- 1,461
- پوائنٹ
- 26
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
سنن ابي داود ، كتاب الأدب ، باب كيف السلام ؟ | سنن ترمذي، أبواب الإستئذان , باب ماذكر في فضل السلامحضرت عمران بن حصین رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ ایک آدمی رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوا اور اس نے کہا السلام علیکم ، آپ ﷺ نے اس کے سلام کا جواب دیا، پھر وہ شخص بیٹھ گیا، پھر آپ ﷺ نے فرمایا (اس کیلئے) دس نیکیاں ہیں۔ پھر ایک دوسرا آدمی آیا اور اس نے کہا السلام علیکم ورحمۃ اللہ، آپ ﷺ نے اس کے سلام کا جواب دیا پھر وہ بیٹھ گیا تو آپ ﷺ نے فرمایا (اس کیلئے) بیس نیکیاں ہیں۔پھر ایک اور آدمی آیا اور اس نے کہا السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، آپ ﷺ نے اس کے سلام کا جواب دیا پس وہ بیٹھ گیا تو آپ ﷺ نے فرمایا (اس کیلئے) تیس نیکیاں ہیں۔.