• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سمت قبلہ کے تعین کا سنہری موقع :

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,799
پوائنٹ
1,069
سورج آج 2 بج کر 18منٹ پر خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا


لاہور(دنیا نیوز)سورج آج بیت اللہ شریف کے عین اوپر ہوگا ، قبلہ رخ کی سمت کا درست تعین کیا جا سکتا ہے۔

پاکستانی وقت کے مطابق آج 2 بج کر 18منٹ پر سورج خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا ، اس وقت بیت اللہ شریف کا سایہ نہیں ہوگا اور دنیا بھر کے سایوں کا رخ بیت اللہ شریف کی جانب ہوگا ۔ قبلہ رخ کی درست سمت کا تعین کرنے کے لئے زمین میں چھڑی عمودی گاڑھ کر مقررہ وقت پر چھڑی کے سائے پر خط کھینچنے کے بعد اس خط پر عمودا گرائی جائے اور شمال ، جنوب زاویہ قائمہ بنانے سے قبلہ رخ کا درست تعین ممکن ہے ۔ سورج 16جولائی کو دوبارہ2 بج 26 منٹ پر بیت اللہ شریف کے اوپر ہوگا ، اس روز بھی قبلہ رخ کا تعین کیا جا سکے گا۔
 
Top