ابو عکاشہ
مشہور رکن
- شمولیت
- ستمبر 30، 2011
- پیغامات
- 412
- ری ایکشن اسکور
- 1,491
- پوائنٹ
- 150
سنت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
اللہ مالک الملک کا فرمان
قُلْ إِن كُنتُمْ تُحِبُّونَ اللَّـهَ فَاتَّبِعُونِي يُحْبِبْكُمُ اللَّـهُ وَيَغْفِرْ لَكُمْ ذُنُوبَكُمْ ۗ وَاللَّـهُ غَفُورٌ رَّحِيمٌ سورة آل عمران ﴿٣١﴾
کہہ دیجئے! اگر تم اللہ تعالیٰ سے محبت رکھتے ہو تو میری تابعداری کرو، خود اللہ تعالیٰ تم سے محبت کرے گا اور تمہارے گناه معاف فرما دے گا اور اللہ تعالیٰ بڑا بخشنے والا مہربان ہے (31)
رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا فرمان
(کل أمتی یدخلون الجنۃ إلا من أبی، قالوا ومن یأبی؟ قال من أطاعنی دخل الجنۃ، ومن عصانی فقد أبی) [بخاری]
"ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے جو بھی میری امت میں سے ہے وہ جنت میں جائےگا، سوائے ان لوگوں کے جنہوں نے انکار کیا۔پوچھا گيا یا رسول اللہ جنت میں جانے سے کون انکار کرےگا؟ آپ نے فرمایاجس نے میری اطاعت کی وہ جنت میں داخل ہوگا اور جس نے میری نافرمانی کی اس نے جنت میں جانے سے انکار کیا۔
امام مالک رحمہ اللہ کا قول
ابن وهب || " كنا عند مالك فذكرت السنة فقال مالك : " السنة سفينة نوح من ركبها نجا ومن تخلف عنها غرق "
[تاريخ بغداد للخطيب البغدادي 7 /336]
ابن وھب رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ ہم مالک رحمہ اللہ کے پاس تھے سنت رسول
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ذکر ہو ا تو فرمایا : سنت مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی مثال کشتی نوح علیہ السلام کے جیسی ہے
جو اِس میں بیٹھ گیا اُس نے نجات پائی اور جو نہ بیٹھ سکا وہ غرق ہو گیا
خلاصہ کلام
مدینے والے (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ) کی جس سنت کا پتہ چل جائے اُس کو سینے سے لگایا جائے اور سنت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو چھوڑنا اور ترک کرنا
ایک مسلم اور مدینے والے (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے غلام کے شایانِ شان نہیں