• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سنت كا معارضہ نا کریں !‬

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,799
پوائنٹ
1,069
سنت كا معارضہ نا کریں !

===============

امام زہری رحمہ اللہ کہتے ہیں :

" سنت کے آگے سر جھکا دو ، اور اس کا معارضہ نا کرو _"

★ معارضہ نا کرو یعنی حدیث کے ہوتے ہوے کسی کی بات کا اس سے مقابلہ نا کرو ..

___________________
١١٧ - قال الزهري :
(( سلموا للسنة ولا تعارضوها . ))
[ الفقيه و المتفقه ١٤٨/١ ]
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,799
پوائنٹ
1,069
‏اتباع کے بارے امام اوزاعی رحمہ اللہ کی نصیحت :‬
================================

امام اوزاعی رحمہ اللہ کہتے ہیں :

" سنت پر ڈٹ جاؤ ، وہاں ٹھہر جاؤ جہاں قوم ٹھہر گئی ، اور وہی کہو جو انھوں نے کہا ، اور اس کے کہنے سے رک جاؤ جس سے وہ رکے ، اور تمھیں وہ چیز کافی ہونی چاہیے جو ان کو کافی ہوئی _"
______________________

قال الامام الاوزاعي رحمه الله :

(( اصبر علی السنة ، وقف حيث وقفوا ، و قل ما قالوا ، وكف عما كفوا ، وليسعك ما وسعهم . ))

[ محاسن المساعي في مناقب الامام الاوزاعي ٧٥ ]
 
Top