محمد ارسلان
خاص رکن
- شمولیت
- مارچ 09، 2011
- پیغامات
- 17,859
- ری ایکشن اسکور
- 41,096
- پوائنٹ
- 1,155
سوال: کچھ لوگ اپنے آپ کو "عاشقِ رسول"کہتے ہیں، کیا وہ درست کرتے ہیں؟جواب: نہیں، عشق ، محبت کی ایک غلط قسم ہے، جس میں ہوس ہوتی ہے، یہ لفظ اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے استعمال نہیں کرنا چاہئے۔ اس کی جگہ "حب"کا لفظ استعمال کرنا چاہئے۔
جواب: نہیں، وہ غلط کرتے ہیں، جو لوگ ایسا کرتے ہیں ان سے پوچھیں کیا وہ اپنی ماں، بہن، بیٹی کے بارے میں کہہ سکتے ہیں کہ ان سے ہمیں عشق ہے؟ نہیں تو پھر اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں کہنا کہاں درست ہو سکتا ہے؟