• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سورج یا چاند گرہن کے وقت کون سے اعمال کرنا مستحب ہے؟

شمولیت
مارچ 02، 2023
پیغامات
857
ری ایکشن اسکور
29
پوائنٹ
69
جو شخص سورج یا چاند گرہن دیکھے اس کے لیے کون سے اعمال کرنا مستحب ہے؟

1- کثرت کے ساتھ اللہ تعالی کا ذکر کرنا، استغفار کرنا، صدقہ کرنا، اللہ تعالی کی کبریائی بیان کرنا اوردیگر نیکی کے اعمال کرنا۔

2- باجماعت نماز کے لیے مسجد میں جانا۔

3- عورتیں بھی نماز کے لیے حاضر ہوں گی (البتہ اگر فتنے کا خدشہ ہو تو گھر میں ہی نماز پڑھیں گی)۔

4- نماز کے لیے ’’الصلاۃ جامعۃ‘‘ کے الفاظ کے ساتھ صدا لگائی جائے گی( اذان اور اقامت نہیں کہی جائے گی)۔

5- عید کے خطبے کی طرح اس نماز کے بعد بھی خطبہ دینا مسنون ہے۔
 
Top