محمد ارسلان
خاص رکن
- شمولیت
- مارچ 09، 2011
- پیغامات
- 17,859
- ری ایکشن اسکور
- 41,096
- پوائنٹ
- 1,155
وَإِذَا سَمِعُوا مَا أُنْزِلَ إِلَى الرَّسُولِ تَرَىٰ أَعْيُنَهُمْ تَفِيضُ مِنَ الدَّمْعِ مِمَّا عَرَفُوا مِنَ الْحَقِّ ۖ يَقُولُونَ رَبَّنَا آمَنَّا فَاكْتُبْنَا مَعَ الشَّاهِدِينَ
And when they (who call themselves Christians) listen to what has been sent down to the Messenger (Muhammad SAW), you see their eyes overflowing with tears because of the truth they have recognized. They say: "Our Lord! We believe; so write us down among the witnesses."
اور جو کچھ رسول کی طرف نازل کیا گیا ہے جب اسے سنتے ہیں تو آپ دیکھتے ہیں کہ ان کی آنکھوں سے آنسو بہ نکلتے ہیں اس لیے کہ وہ حق کو پہچان گئے ہیں۔ کہتے ہیں کہ'': اے ہمارے پروردگار! ہم ایمان لے آئے لہذا ہمارا نام گواہی دینے والوں میں لکھ لے۔
[Al-Quran 5:83]