السلام علیکم
میرا ایک سوال تھا۔ قرآن کی سورہ مائدہ آیت 17 میں لکھا ہے "بے شک انہوں نے کفر کیا جنہوں نے کہا اللہ مسیح ابن مریم ہے" اس آیت پر عیسائی اعتراض کرتے ہیں کہ یہ مسیحیت کہ متعلق غلط فہمی ہے۔ قرآن سمجھتا ہے کہ جیسے عیسائی صرف حضرت مسیح کو خدا مانتے ہوں جبکہ ایسا بالکل نہیں ہے۔ عیسائی تو خدا کے تین اقانیم میں مانتے ہیں نہ کہ یہ کہتے ہیں کہ صرف مسیح ہی خدا ہے۔ یہ سراسر غلط فہمی ہے۔ اس سے متعلق جواب چاہیے۔