• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سوشل میڈیا پر توہین آمیز مواد اپ لوڈ کرنے والے 2 ملزمان گرفتار

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
ایف آئی اے کی بڑی کارروائی، سوشل میڈیا پر توہین آمیز مواد اپ لوڈ کرنے والے 2 ملزمان گرفتار
23مارچ 2017 (20:45)

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے سوشل میڈیا پر توہین آمیز مواد اپ لوڈ کرنے والے 2 گستاخوں کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا ہے۔ ملزمان کو اس شرمناک کام کیلئے ہالینڈ، برطانیہ، کینیڈا اور امریکہ سے تکنیکی و مالی امداد ملتی تھی۔

تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے نے کراچی سے دو گستاخانِ رسول ﷺ کو گرفتار کر لیا ہے۔ ایاز نظامی عرف عبدالوحید اور رانا نعمان نے رئیل سٹک ڈاٹ کام، پاکستانی فری تھنکرز، ٹرپل اے پی، سچائی ڈاٹ کام، جہان سینسز اور سی ای ایم بی نامی سوشل میڈیا پیجز بنا رکھے تھے جن پر وہ گستاخانہ مواد اپ لوڈ کرتے تھے۔ دونوں ملزمان کو اس شرمناک کام کیلئے ہالینڈ، برطانیہ، کینیڈا اور امریکہ سے مالی و تکنیکی امداد ملتی تھی جبکہ ملزمان گرفتاری سے بچنے کیلئے ہالینڈ کی موبائل سم استعمال کرتے تھے۔


ایف آئی اے سائبر کرائم سیل نے دونوں ملزمان کو گرفتار کر کے مقدمہ نمبر 7/17 درج کر لیا ہے۔ ایف آئی اے حکام کا کہنا ہے کہ ملزمان کو تفتیش کیلئے اسلام آباد منتقل کر دیا گیا ہے۔


ح
 
Top