• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سچے دوست !!!

ابو بصیر

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 30، 2012
پیغامات
1,420
ری ایکشن اسکور
4,198
پوائنٹ
239
جو آپ کی غلطیوں کی نشاندہی کرتے ہیں وہی آپ کے سچے دوست ہیں۔
اگر آپ کا کوئی دوست آپ کو ایسی بات کہے
جو بظاھر کڑوی لگے لیکن ہو آپ کی بھلائی کی
تو اس دوست سے کنارہ کشی مت کرنا
یہ آپ اپنے اوپر ہی ظلم کرو گے
اس کی بات کی گہرائی کو سمجھنا اور ہو سکے تو عمل بھی کر لینا
ہو سکتا ہے کوئی بہتری ہو جائے
یاد رکھئیے کہ آپکی زندگی میں کسی اچھے دوست کا ہونا بھی ایک نعمت خداوندی ہے
 
Top