• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سیدنا عیسیٰ اور سیدہ مریم علیہما السلام کا مقام و مرتبہ | ڈاکٹر حافظ انس نضر | خطبہ جمعہ | قسط: 221 | 16 فروری 2024

شمولیت
مارچ 02، 2023
پیغامات
868
ری ایکشن اسکور
29
پوائنٹ
69
سیدنا عیسیٰ اور سیدہ مریم علیہما السلام کا مقام و مرتبہ | ڈاکٹر حافظ انس نضر | خطبہ جمعہ | قسط: 221 | 16 فروری 2024

کیا نزول عیسی علیہ السلام قرآن کریم سے ثابت ہے؟ نبيوں اور رسولوں علیہم السلام میں سے افضل کون ہیں؟ کیا عیسی علیہ السلام سے معجزات کا ظہور ہونا ان کا ذاتی کمال ہے؟ سب سے افضل رسول کون ہیں؟ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد حضرت عیسی علیہ السلام پر سب سے زیادہ ایمان لانا کیوں ضروری ہے؟ وہ کونسے تین اوقات ہیں جن میں انسان سب سے زیادہ خوف زدہ ہوتا ہے؟ حضرت عيسى علیہ السلام پر حقیقی معنوں میں ایمان لانے والے کون ہیں؟
نوٹ:
محدث میڈیا کے تمام ’’ خطبات جمعہ‘‘ کے مختلف موضوعات کی ویڈیوز حاصل کرنے کے لیے اس’’ لنک‘‘پر کلک کریں۔
 
Top