اہل سنت والجماعت اہلحدیث ہی سیدھے راستے (قرآن و حدیث) کی طرف بلاتے ہیں، دیگر کوئی بھی فرقہ اس قدر خالص دعوت نہیں دیتا،بلکہ ان کی دعوت میں باقی سب کچھ ہوتا ہے صرف قرآن و حدیث کے۔
شیعہ کہتا ہے ہماری شیعت کے مطابق یہ ہے
بریلوی کہتا ہے ہمارے احمد رضا خاں بریلوی کے مطابق یہ ہے
دیوبندی کہتا ہے ابوحنیفہ کے مطابق یہ ہے
اہلحدیث کہتا ہے قرآن و حدیث کے مطابق یہ ہے (سبحان اللہ، سبحان اللہ)