• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سیدہ مریم علیھا السلام کی رفعت و عظمت | ڈاکٹر حافظ انس نضر | خطبہ جمعہ | پارٹ 02 | ای پی: 218 | 26 جنوری 2024

شمولیت
مارچ 02، 2023
پیغامات
868
ری ایکشن اسکور
29
پوائنٹ
69
سیدہ مریم علیھا السلام کی رفعت و عظمت | ڈاکٹر حافظ انس نضر | خطبہ جمعہ | پارٹ 02 | ای پی: 218 | 26 جنوری 2024

حضرت عیسیٰ اور سیدہ مریم علیہما السلام اللہ تعالی کی بہت بڑی نشانی ہیں، سیدہ مریم کی صدیقیت مانے بغیر ایمان مکمل نہیں ہوتا، کسی بھی شخص کے لیے اللہ تعالی کی طرف سب سے بڑی رحمت کیا ہے؟ اولو العزم رسول کتنے ہیں؟ دین رحمت ہے اس کو بوجھ مت سمجھیں! عیسیٰ علیہ السلام قیامت سے پہلے دنیا میں تشریف لائیں گے یا نہیں؟

نوٹ:
محدث میڈیا کے تمام ’’ خطبات جمعہ‘‘ کے مختلف موضوعات کی ویڈیوز حاصل کرنے کے لیے اس’’ لنک‘‘پر کلک کریں۔
 
Top