• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سیرت انسائیکلو پیڈیا

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,092
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم
مکتبہ دارالسلام کی طرف سے ایک نئی کتاب شائع ہوئی ہے، اس کا تعارف پڑھ کر ہی دل خوش ہو گیا۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت طیبہ پر ایک بہترین کتاب مرتب کی گئی ہے، جو ہر طبقے کے لوگوں کی رہنمائی کے لئے ایک بہترین کتاب ہے۔ مکتبہ دارالسلام سے شائع کردہ شمارہ "ضیائے حدیث فروری 2014" میں اس کتاب پر پوری تفصیل کے ساتھ موضوع شائع ہوا ہے۔ جو میں آپ سے شئیر کر رہا ہوں۔ میں چاہتا ہوں کہ اس کتاب کو لازما اپلوڈ کیا جائے تاکہ جو خواتین و حضرات خریدنے کی صلاحیت نہیں رکھتے وہ بھی اس کا مطالعہ کر لیں اور سیرت کے موضوع پر ایک اچھا ذخیرہ بھی ہماری لائبریری پر ہو۔
والسلام
محمد اصغر
انس
 
Top