الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
سیرت : عمر بن الخطاب رضی اللہ عنہ ! ویڈیو (ضرور سنیں)
حضرت عمر فارق رضی اللہ عنہ
نےحضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کے یہاں آدمی بھیجا کہ مجھے اجازت دیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ دفن کیا جاؤں ، انہوں نے کہا کہ ہاں اللہ کی قسم ‘ میں ان کو اجازت دیتی ہوں ، راوی نے بیان کیا کہ پہلے جب کوئی صحابی ان سے وہاں دفن ہونے کی اجازت مانگتے تو وہ کہلادیتی تھیں کہ نہیں ! اللہ کی قسم میں اُن کے ساتھ کسی اور کو دفن نہیں ہونے دوں گی