الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اللہ تعالی اپنی رحمت سے ہی محفوظ رکھے۔ ہمارے اعمال اس قابل نہیں کہ ہم پر رحمت کی جائے۔ جود و سخا صرف اور صرف احکم الحاکمین ہی کی صفت ہے۔ اسی سے آس و اُمید ہے۔ اللہ تعالی اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین۔