• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سیلاب کی متوقع آمد، انتظامیہ کے دعوے شروع ہو گئے

شمولیت
مارچ 03، 2013
پیغامات
255
ری ایکشن اسکور
470
پوائنٹ
77
سیلاب کی متوقع آمد کے پیش نظر مختلف علاقوں کی انتظامیہ روز اول سے فقط دعوے ہی کرتی آئی ہے تاہم اس مرتبہ آغاز پشاور سے ہوا ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق
پنجاب ، خیبر پختونخوا میں پری مون سون کاآغاز12جون سے ہو گا
انتظامات کی تکمیل کا پہلا دعویٰ مندرجہ ذیل ہے
پشاور:مون سون بارشوں اور ممکنہ سیلاب سے بچنے کیلئے انتظامات مکمل
تاہم محکمہ آبپاشی کے مطابق سیلابی ریلوں کا آغاز ہو چکا ہے
دریائے کابل میں نوشہرہ اورورسک کے مقام پردرمیانے درجے کاسیلاب
یہ تو آنے والا وقت ہی بتائے گا کہ انتظامیہ کس حد تک انتظامات مکمل کر پائی ہے۔
ہم فقط اللہ سے دعاء ہی کر سکتے ہیں کہ یا اللہ سیلاب کی تباہ کاریوں سے پاکستان کو محفوظ فرما۔ آمین
خبروں کی طوالت کے باعث ایک ہی موضوع پر 3 خبریں فقط سرخیوں کے طور پر پیش کی جا رہی ہیں تاکہ ساتھی بور نہ ہو جائیں۔ مکمل خبر سرخی پر کلک کر کے دیکھی جا سکتی ہے۔
 
Top