• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سینگی لگوانا کسے کہتے ہے،؟

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
السلام علیکم ،

سینگی لگوانا کسے کہتے ہے،؟ حدیث میں یہ لفظ بار بار آتا ہے،
اس کے کیا فایدے ہے، اور اگر موجودہ زمانے میں سینگی لگانا ہو تو کس طرح کرنا ہوگا؟
 

ابوالحسن علوی

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
2,521
ری ایکشن اسکور
11,555
پوائنٹ
641
سینگی لگوانا کسے کہتے ہے،؟ حدیث میں یہ لفظ بار بار آتا ہے،
جسم سے فاسد خون کا اخراج کروانا سینگی لگوانا کہلاتا ہے۔

اس کے کیا فایدے ہے، اور اگر موجودہ زمانے میں سینگی لگانا ہو تو کس طرح کرنا ہوگا؟
جسم سے فاسد خون کا اخراج بذات خود بیماریوں سے بچاو کی ایک عمدہ تدبیر ہے اور اس سے انسان خون سے پیدا ہونے والی بیماریوں سے کسی قدر محفوظ رہتا ہے۔ جسم سے اس فاسد خون کے اخراج کے لیے کچھ مخصوص آلات استعمال کرتے ہیں اور اس فن کے ماہرین ہوتے ہیں جو یہ خون جسم سے نکالتے ہیں۔ مزید تفصیل کے لیے یہ عربی لنک دیکھیں:
موقع الإسلام سؤال وجواب - الحجامة فضلها وفوائدها
 
Top