• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شاہ عبداللہ کی سفارش پر سعودی عرب میں پاکستانی 'قاتل' کی سزا معاف

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
شاہ عبداللہ کی سفارش پر سعودی عرب میں پاکستانی 'قاتل' کی سزا معاف

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کے فرمانروا شاہ عبداللہ کی سفارش پر مصر کے ایک ہی خاندان نے اپنے بیٹے کے قاتل پاکستانی نژاد سعودی شہری کی سزا معاف کر دی۔​
مقتول کے والد ولید الطاری نے میڈیا کو بتایا کہ اس کے موکل خاندان نے اللہ کی رضا کے لیے سعودی شہری کو قتل کے جرم میں معاف کرتے ہوئے قصاص نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔​
انہوں نے کہا کہ یہ فیصلہ شاہ عبداللہ کی سفارش پر رضاکارانہ طور پر کیا گیا ہے جس پر مقتول کے ورثاء پر کوئی دباو نہیں ڈالا گیا ہے۔​
عفو عام کمیٹی کے رکن ضاری بن مشعان کے مطابق شاہ عبداللہ کی سفارش سے اندرون بیرون ملک مزید ایک سو سعودی شہریوں کی زندگیاں بچائی گئی ہیں۔​
 
Top