lovelyalltime
سینئر رکن
- شمولیت
- مارچ 28، 2012
- پیغامات
- 3,735
- ری ایکشن اسکور
- 2,899
- پوائنٹ
- 436
سیرت النبی صلی الله علیہ وسلم --- شبلی نعمانی / سید سلیمان ندوی --- قبر کی اصطلاح / قبر سے مقصود خاک کا تودہ نہیں
سوره نوح ، تحریم اور یاسین کے حوالے سے قوم نوح کے غرق ہو کر جہنم رسید ہونے ، نوح و لوط علیہم السلام کی ازواج کے جہنم میں جانے ، صاحبِ یاسین کے جنت میں داخل کر دیے جانے ، وغیرہ کا ذکر کر کہ سید سلیمان ندوی صاحب فرماتے ہیں کہ:
لیکن اس لفظ "قبر" سے درحقیقت مقصود وہ خاک کا تودہ نہیں جس کے نیچے کسی مردہ کی ہڈیاں پڑی رہتی ہیں ، بلکہ وہ عالم ہے جس میں یہ مناظر پیش آتے ہیں ، اور وہ ارواح و نفوس کی دنیا ہے ، مادی عناصر کی نہیں -
(سیرت النبی صلی الله علیہ وسلم ، جلد ٤ ، صفحہ ٣٨٩)