• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شب قدر اور بدعات رجب | قاری مصطفیٰ راسخ | خطبہ جمعہ | نمبر 220 | 9 فروری 2024

شمولیت
مارچ 02، 2023
پیغامات
868
ری ایکشن اسکور
29
پوائنٹ
69
شب قدر اور بدعات رجب | قاری مصطفیٰ راسخ | خطبہ جمعہ | نمبر 220 | 9 فروری 2024

عبادات اور معاملات کو پہچاننے کا کیا اصول ہے؟ کیا نبی کریم ﷺ نے معراج کی رات کو منایا ہے؟ اس کی تاریخ کے بارے میں اختلاف پایا جاتا ہے۔ نیکی خالص اللہ تعالی کی رضا کے لیے ہونی چاہیئے، اللہ تعالی کے ہاں مقبول عمل کون سا ہے؟ اعمال کے قبول ہونے کی کتنی شرائط ہیں؟ بدعت کی نشاندہی کرنے پر کیا سوال کیا جاتا ہے؟ بدعت سے کیا نتیجہ نکلتا ہے؟


نوٹ:
محدث میڈیا کے تمام ’’ خطبات جمعہ‘‘ کے مختلف موضوعات کی ویڈیوز حاصل کرنے کے لیے اس’’ لنک‘‘پر کلک کریں۔
 
Last edited by a moderator:
Top