ناظم شهزاد٢٠١٢
مشہور رکن
- شمولیت
- جولائی 07، 2012
- پیغامات
- 258
- ری ایکشن اسکور
- 1,533
- پوائنٹ
- 120
سگريٹ نوشي
o "تمباکو" ہسپانوی زبان کا لفظ ہے۔
o تمباکو میں 4000 زہریلے کیمیکل شامل ہوتے ہیں۔جن میں 50 کینسر کی بیماری کا باعث بنتے ہیں۔
o ایک اندزے کے مطابق دنیا ے تمام بالغ افراد کا ایک تہایی سے زیادہ حصہ سگریٹ نوشی لی لعنت میں گرفتار ہیں۔ان میں% 47 مرد اور13%عورتیں ایسی ہے جو باقاعدی ہے سموکنگ کرتے ہیں۔
o دنیا بھر میں امراض قلب اور سانس کی تکالیف جیسی غیر متدی بیماریوں کے باعث ہونے والی اموات میں سے 68 فیصد کی وجہ تمباکو کا استعمال ہے (عالمي اداره صحت)
o ہر سال 31 مئی تمباکو نوشی کے خلاف عالمی دن کے طور پر منایا جاتا۔
o ’’محتاط اندازوں کے مطابق ملک میں ہر روز 1,200 بچے سگریٹ نوشی کا استعمال شروع کر رہے ہیں، جن کی عمریں 13 سے 15 سال کے درمیان بتائی جاتی ہے۔‘‘
o دنیا کے ترقی یافتہ ممالک نے تمبا کو نوشی کی ہلاکت خیزیوں کے پیش نظر اس کی تشہیر پر پابندیاں عائد کر دی ہیں۔
o ایک سگریٹ انسان کی عمر ساڑھے پانچ تا آٹھ منٹ تک کم کر دیتا ہے۔
o تمباکو کے دھوئیں میں نکوٹین کی شکل میں زہر بھرا ہوتا ہے جو دل اور شریانوں کو نقصان پہنچاتا ہے یہ ایک نشیلا زہر ہے، اس کی وجہ سے دل کی دھڑکن تیز ہو جاتی ہے اور بلڈ پریشر عارضی طور پر بڑھ جاتا ہے۔ ایک سگریٹ پینے سے بلڈ پریشر 30 منٹ سے ایک گھنٹہ تک زیادہ رہتا ہے۔
o تمباکو کے دھوئیں میں زہر کی دوسری شکل کاربن مونو آکسائیڈ ہے۔
o پاکستا ن میں گذشتہ سال میں صرف دو بڑی سگریٹ ساز کمپنیوں نے 35 ارب روپے کے سگریٹ فروخت کئے۔
o صرف پی ٹی وی سگریٹ کے اشتہا ر ات سے 5 تا 10 کڑور روپے کی یا اس سے زائد سالانہ آمدنی حاصل کر رہا۔
o بھوٹان دُنیا کا پہلا ملک ہے، جہاں تمباکو کی مصنوعات کی فروخت پر پابندی لگائی گئی۔ قانون سازی 2004ء میں کی گئی تھی۔
o امریکہ میں سگریٹ پینے والے افرا کی شرح 2000ء میں کل آبادی کا 44فی صد تھی جبکہ 2002 ءمیں یہ شرح کم ہو کر صرف 23فی صد رہ گئی ہے۔
o ملک میں ہر سال دو سے ڈھائی لاکھ افراد سرطان میں مبتلا ہو رہے ہیں اور ان میں سے نصف مریض محض تمباکو کے استعمال کی وجہ سے اس مہلک مرض کا شکار ہو رہے ہیں
o ایک رپورٹ کے مطابق آسٹریلیا کے پچاس ہزار بچے دوسروں کی تمباکو نوشی کی وجہ سے دمے کا شکار ہیں۔
o کہ ایک سگریٹ نوش ایک سگریٹ سے 15فی صد دھواں اپنے پھیپھڑوں میں اتارتا ہے تو اس کے ساتھ بیٹھنے والا اس کا 85فی صد اپنے پھیپھڑوں میں لے جانے پر مجبور ہوتا ہے
o پاکستان میں ہر روز 270افراد سگریٹ نوشی سے ہلاک ہوجاتے ہیں جبکہ پوری دنیا میں سالانہ 60لاکھ افراد سگریٹ نوشی کی وجہ سے اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں۔
o دنیا بھر میں ہر روز قریب تین ہزار انسان پھیپھڑوں کے سرطان کی وجہ سے ہلاک ہو جاتے ہیں اور ان میں سے 90 فیصد اموات کی براہ راست وجہ تمباکو نوشی ہوتی ہے۔
• فرانس کے اسپتالوں میں 40 فیصد بیماریوں کو الکحل کا نتیجہ بتایا جاتا ہے۔
• فرانس میں ہر روز 440 لوگ شراب پر اپنی جان قربان کرتے ہیں۔
• امریکہ کے ہسپتالوں ميں نفسیاتی بیماروں میں ۸۵ فی صد صرف شرابی تھے۔
یہ معلومات مختلف ویب سائٹ سے اکٹھی کی گئی ہیں۔